نغمہء اللہ ہو
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - اللہ تعالٰی کی واحدانیت کا نظریہ، توحید کے جذبات کے سرشار ہونے کی کیفیت۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - اللہ تعالٰی کی واحدانیت کا نظریہ، توحید کے جذبات کے سرشار ہونے کی کیفیت۔